فرانس میں چرچ کے قریب چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک

فرانس کے شہر نیس میں چرچ کے قریب چاقو سے کیے جانے والے حملے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میئر نیس نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ پولیس نے چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

میئر نیس نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ چرچ کے باہر ہونے والے چاقو کے حملے سے متعلق ہر چیز اسے دہشتگرد حملہ ظاہر کرتی ہے۔

دوسری جانب فرانسیسی وزیر داخلہ نے بھی حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیس شہر میں پولیس آپریشن جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے