عمران خان نے چاروں صوبوں کی پارٹی لیڈر شپ کو بنی گالہ طلب کرلیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے چاروں صوبوں کی قیادت کو پیر کے روز اسلام آباد میں طلب کرلیا ۔
پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کی ناقص کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ انٹراپارٹی انتخابات کا بھی جائزہ لیاجائے گا۔ علاوہ ازیں عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پارٹی ممبر شپ دینے کے طریقہ کار کا بھی فیصلہ کیا جائے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے