پی ٹی آئی والے اوروں کے اشارے پر سیاست کرتے ہیں:جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اوروں کے اشارے پر سیاست کرتے ہیں ملتان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اپنی سمت نہیں بناسکی جس کی وجہ سے بلدیاتی الیکشن میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

سروے کے مطابق ملتان پی ٹی آئی کا گڑھ تھا لیکن ملتان کے عوام نے تحریک انصاف کو رد کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے