غذر کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے :ضمیر عباس

غذر (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر غذر ضمیر عباس نے غذر پریس کلب کے نمائیندہ وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ غذر کے مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے میذیا کے نمائیندے علاقے کے مسائل کی نشاندہی کرے ہم مساٸل کو حل کرنے کے لئے اپنا بھر کردار ادا کرونگا انہوں نے کہا کہ میری آفس ہر عام و خاص کے لئے ہمہ وقت کھلا رہے گا اور میں نے اپنے ماتحت ملازمین کو بھی یہی ہدایات جاری کردی ہے کہ عوام کو مسائل حل کرنے کے حوالے سے وہ اپنی تمام صلاحتیں بھرؤے کار لائیں-

انہوں نے غذر کے تمام محکمہ جات کے سربراہان کو ہدایات جاری کردی کہ وہ اپنی ڈیوٹی کے اوقات کار کا خیال رکھے انہوں نے غذر میں سود اور منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے اور کم عرصے میں ان مکروہ دھندوں پر قابو پانے کی بھی یقین دھانی کروائی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے