فوڈ فیکٹریز کو زبردستی سرکاری محکموں سے دھمکیاں دلوائی جارہی ہیں : مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ‏فوڈ فیکٹریز کو زبردستی سرکاری محکموں سے دھمکیاں دلوائی جارہی ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مالکان کومنہگی اور گھٹیا کوالٹی کی چینی خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ’کہا جارہا ہے کہ چینی آٹھ روپے کلو منہگی خریدو یا فیکٹری بند کر دی جائے گی‘۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے