راولپنڈی: خصوصی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

راولپنڈی میں خصوصی بچی سے زیادتی کے مجرم کو موت کی سزا سنا دی گئی۔

راولپنڈی کی مقامی عدالت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے خصوصی بچی سے زیادتی کے ملزم ایوب کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنائی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہانگیر علی گوندل نے مجرم ایوب کو متاثرہ خاندان کو 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنےکاحکم دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے