ڈی جی خان: مسافر وین کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

ڈی جی خان: ٹریفک حادثےمیں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں راکھی گاج کے قریب وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں کرتے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر مقامی اسپتال منتقل کردیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے