حامد میر کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک، ہیکر نے پرائیویٹ ای میلز اور بینک اکاونٹ کی تفصیلات لیک کردیں

سینئر صحافی اور جیو نیوز کےاینکر پرسن حامد میر کا ٹویٹر اکاونٹ کچھ ہی دیر پہلے کسی نامعلوم ہیکر نے ہیک کرلیا ہے۔

حامد میر کو اس ٹویٹر اکاونٹ پہ 1.6 ملین لوگ فالو کررہے ہیں ۔
hamidmirr

ہیکر نے اکاونٹ کو ہیک کرکے اس پہ حامد میر کی پرائیویٹ ای میلز اور بینک اکاونٹ کی تفصیلات جاری کی ہیں جن کے بارے میں ہیکر کا دعویٰ ہے کہ وہ اصلی ہیں۔

ہیکر کی طرف سے حامد میر کے ٹویٹر اکاونٹ پہ جاری کی گئی بینک سٹیٹمنٹ
ہیکر کی طرف سے حامد میر کے ٹویٹر اکاونٹ پہ جاری کی گئی بینک سٹیٹمنٹ

تاہم اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ وہ میلزواقعی حامد میر کی ہی ہیں یا ہیکر نے جعلی بنائی ہیں ۔

hamid mir5
hamid mir2
hamid mir

hamidmir6

hamid mir9
hamid mir7

 ہیکر نے ایک ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے، کہ تمام معلومات 100% درست ہیں ۔

hamid mir4

 حیرت انگیز بات یہ ہے کہ جس طرح ہیکر ای میلز کی تصاویر لگا رہا ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صرف ٹویٹر اکاونٹ ہی ہیک نہیں کیا گیا، بلکہ ای میل اکاونٹ بھی ہیک ہے۔

CVtxqYFWIAAXQD5

CVtw0NRVEAAuzi8
CVtv-kVU4AAoBTf

 اکاونٹ  تاحال ہیکر کے قبضے میں ہے ، ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ کب تک حامد میر اسے ری سٹور کرواپاتے ہیں ۔

تاہم ابھی تک آئی بی سی اردو کی ٹیم کا حامد میر سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

حامد میر کے ہیک شدہ اکاونٹ کا لنک یہ ہے:
https://twitter.com/HamidMirGEO

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے