پنجاب حکومت کا 15 جنوری تک لاہور کو کوڑے سے مکمل پاک کرنے کااعلان

حکومت پنجاب نے 15 جنوری تک لاہور کو کوڑے کرکٹ سے مکمل پاک کرنے کااعلان کیا ہے۔

کا مکمل صفایا کردیا جائےگا، لاہورویسٹ مینجمنٹ سمیت دیگر محکموں کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں

پنجاب کے وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ 15جنوری کی رات انشاء اللہ لاہور میں زیرو ویسٹ کا ہدف حاصل کرلیا جائےگا، لاہور کو صاف اور خوبصورت بنادکھائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کوڑا اٹھانے والی خراب مشینری کو فنکشنل کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں، 15جنوری کی شب شہر میں کوڑے کے ڈھیر دکھائی نہیں دیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے