مظفرگڑھ میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی

مظفرگڑھ کے علاقے موضع دین پور میں 15 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی۔

15 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا تاہم ملزمان گرفتار نہ کیے جا سکے۔

دوسری جانب انسپکٹر جنرل آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی اور ملزمان کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے