سکھر: بلاول نے نیو لیبر سٹی کا افتتاح کر دیا، مزدوروں کو مفٹ فلیٹس الاٹ

سکھر میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیو لیبر سٹی کا افتتاح کر دیا۔

تقریب کے دوران مزدوروں میں مفت فلیٹ الاٹ کیے گئے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ایک کروڑ ملازمتوں کا دعویٰ کرنے والوں نے ڈھائی سال میں ایک کروڑ افراد کو بے روزگار کردیا۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنا گھر ریگولرائز کرادیا، سیکڑوں افراد کو بے گھر کردیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے