حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی : شبلی فراز

وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا دعویٰ ہے کہ حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی۔

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران خان کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوم نہیں بھولی جب ن لیگ حکومت نے پی ٹی آئی کے پرامن احتجاج پرتشدد کیا تھا، قوم سانحہ ماڈل ٹاؤن بھی کبھی بھلا نہیں سکتی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے