وفاقی کابینہ میں براڈ شیٹ وزارتی کمیٹی نے رپورٹ پیش کردی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم ملکی معاملات پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں براڈ شیٹ معاملےکی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی وزارتی کمیٹی کے سربراہ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے رپورٹ پیش کردی۔

ذرائع کے مطابق وزارتی کمیٹی کی رپورٹ میں براڈ شیٹ معاملے پر سفارشات بھی شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے