پاکستان کا بیلسٹک میزائل ‘شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’شاہین تھری‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ بحیرہ عرب میں کیا گیا جہاں میزائل نے کامیابی سے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا۔

ترجمان کے مطابق شاہین بیلسٹک میزائل 2750 کلومیٹر تک مارکرسکتا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے