فیصل آباد میں 13 سالہ لاوارث لڑکی سے زیادتی

فیصل آباد میں 13 سالہ لاوارث لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2 ماہ قبل 13 سالہ لڑکی پولیس کو ملی تھی جسے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں دے دیا گیا اور پھر وہاں سے اسے دارالامان منتقل کردیا گیا۔

دسمبر میں ہونے والے میڈیکل ٹیسٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی تھی، رپورٹ کے مطابق لڑکی 13 ہفتے کی حاملہ ہے ۔

پولیس نے چک جھمرہ میں بچی سےزیادتی کے الزام میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے