ماسک ہی بنیادی طور پر ویکسین ہے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ بڑے شہروں میں کورونا کے زیادہ کیس آبادی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ماسک ہی بنیادی طور پر ویکسین ہے، سب ماسک پہنیں، ہاتھ دھوئیں توبیماری سے بچنے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ ملک میں کورونا سےمزید 54 افراد کاانتقال ہوگیا ہے اور مزید 2363 مریض سامنے آئے ہیں۔

کیس مثبت آنے کی شرح پانچ اعشاریہ چار فیصد رہی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے