وزیراعظم سے دیر اور سوات کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقوں دیر اور سوات سے تعلق رکھنے والے اراکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں معاون خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، سلیم رحمان اور بشیرخان شریک تھے۔

ملاقات میں دیر میں امن وامان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوگئی جبکہ بشیرخان نے وزیراعظم کو دیرمیں زیرتعمیر ڈیمز پر بریفنگ دی اور حلقے کے مسائل اور عوامی فلاح کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔

رکن قومی اسمبلی سلیم رحمان نے وزیرِ اعظم کو سوات میں سیاحت کے فروغ اور اس سے مقامی لوگوں کی معاشی حالت پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات اور تعلیم و صحت کے منصوبوں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے