دیرینہ دشمنی پر باپ، بیٹے اور بھائیوں سمیت 5 افراد قتل

شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق مریدکے میں قلعہ مسیتاں ہدو میں بٹ گروپ نے مخالف قصاب گروپ کے گھر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں قصا ب گروپ کا سربراہ ریاست، بیٹا رؤف، گن مین معراج دین اور دوبھائی وقار اور عامر جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک زخمی رمضان اسپتال میں زیر علاج ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں گروپو ں میں چند روز قبل صلح ہوئی تھی، دیرینہ دشمنی اب تک ایک درجن افراد کی جان لے چکی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے