کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کا امکان

عالمی وبا کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچنے کے امکانات ہیں۔

وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہےکہ پی آئی اے کا خصوصی طیارہ آج ویکسین لینے کے لیے بیجنگ روانہ ہوگا اور چین سے یہ ویکسین مفت لائی جائےگی۔
وزارت صحت حکام کے مطابق آئندہ ہفتے کے آغاز سے پاکستان پہنچنے والی پہلی کھیپ میں ویکسین ہیلتھ ورکرز کو لگائی جائےگی۔

علاوہ ازیں پرائیویٹ سیکٹر میں پاکستان میں آئندہ 5 ماہ تک بھی ویکسین کے پہنچنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے