روس کے چڑیا گھر میں موجود گاتا ہوا ایک شیر (ٹائیگر) اپنی منفرد آواز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی شہر بار ناول کے ایک چڑیا گھر میں موجود 8 ماہ کا ایک شیر خلاف توقع منفرد اور سریلی آوزیں نکالتا ہے جسے سن کرکسے طوطےکا گمان ہوتا ہے۔
Meet Vitas, the eight-month-old tiger cub at a Russian zoo who has earned praise for his unique “singing” voice. pic.twitter.com/octTX0d0N3
— Cheddar Gadgets (@CheddarGadgets) February 24, 2021
رپورٹ کے مطابق ننھا شیر کسی قسم کی تکلیف کا شکار نہیں بلکہ یہ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ایسی آوازیں نکالتا ہے۔
چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہےکہ شیر بچپن سے ہی ایسی آوازیں نکالتا ہے۔