حامد میر کے بعدجیونیوز سے متعلقہ متعدد ٹوئیٹر اکاونٹس بھی ہیک

حامد میر کے بعد جیو ٹی وی سے متعلقہ ٹویٹر اکاونٹس بھی ہیک، ہیکر نے اپنا نام میکی لیکس ظاہر کیا ہے۔

MICKY

کچھ ہی دیر قبل ہیکر نے جیو نیوز انگلش، جیو نیوز اردو سمیت جیو نیوز کے ڈائریکٹر رانا جواد کے ٹویٹر اکاونٹس ییک کرلئے۔

URDU

RANA

ENGLISH1

ENGLISH

سوال یہ ہے کہ حامد میر کا اکاونٹ بھی کئی گھنٹے تک ریسٹور نہ ہوسکا تھا اور آج بھی یہی صورتحال دیکھنے میں آرہی ہے کہ ایک گھنہ سے زیادہ وقت گزرنے کے باوجود تاحال جیو انتظامیہ اکاونٹس کو ریسٹور کرنے میں ناکام ہے۔

تاہم حامد میر نے اپنا اکاؤنٹ ہونے کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم برانچ میں ہیکر کے خلاف رپورٹ درج کرا دی ہے.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے