لاہور: کاروائی میں لشکر جھنگوی کے 5 کارکنان قتل

ننکانہ صاحب لاہور میں میں حساس ادارے کی مبینہ کاروائی کے نتیجے میں لشکر جھنگوی کے 5 کارکنان قتل ہو گئے جبکہ دو فرار ہو گئے ۔

پانچوں دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں قتل ہوئے ۔

انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق مقتولین سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود ملا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لشکر جھنگوی اور طالبان کے کارکنان لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کاروائی کی تیاری کر رہے تھے کہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر چھاپہ مارا گیا ۔

حساس ادارے کی کاروائی کے دوران پانچ تحریک طالبان اور لشکر جھنگوی کے پانچ کارکنان قتل ہو گئے جبکہ دو موقع سے فرار ہو گئے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے