گاؤں میں بچوں کی زندگی کیسی ہوتی ہے ؟

صبا رحمان مہمند فوٹو جرنلسٹ ہیں ، انہوں نے پشاور یونی ورسٹی سے جرنلزم اینڈ ماس کیمونیکیشن میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ۔ بی بی سی نیشنل جیوگرافک چینل اور رابطہ کنسلٹنٹ میں کام کیا ۔

4-2-e1448340608624

صبا رحمان نے نیشنل جیوگرافک چینل کے سینئرز فوٹو گرافر سے واشنگٹن ڈی سی میں فوٹو گرافی کی باقاعدہ تربیت حاصل کی

2-e1448340645283

گاؤں ہماری زندگیوں میں ایک پرسکون اور مثالی علاقے سمجھے جاتے ہیں جہاں اونچ نیچ اتنی زیادہ نہیں ہوتی ۔

5

گاؤں میں بچے اکٹھے کھیلتے ہیں اور سبھی ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں ۔

7

صبا رحمان مہمند نے آئی بی سی اردو کے لیے گاؤں میں بچے زندگی کیسے گذارتے ہیں ، اس عمل کو تصویروں میں محفوظ کیا ۔

6

3

1

4

4-2-e1448340608624

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے