اسلام آباد، لیڈی پولیس اہلکار سمیت 20 خواتین سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد میں لیڈی پولیس اہلکار سمیت20 خواتین سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

ایس پی رورل کے مطابق ملزم خواتین کو بے ہوش کرنےکے لیے کلوروفام کا استعمال کرتا تھا۔

ایس پی کا کہنا ہےکہ ملزم سےخواتین سے چھینےگئے موبائل فونز و قیمتی اشیاء بھی برآمدکرلی گئی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے