سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات

سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پی ڈی ایم کے مستقبل اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی کے وفد نے راجا پرویز اشرف کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے مولانا کی عیادت کی اور مولانا فضل الرحمان کی صحت کیلئے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے