سیاسی جماعتیں ووٹ کیلئے انتہا پسند ی کو فروغ دیتی ہیں:ریحام خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے بدقسمتی سے سیاسی جماعتیں ووٹ حاصل کرنے کیلئے انتہا پسند رویے کو فروغ دیتی ہیں، انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے اس رجحان کو روکنے کی ضرورت ہے۔

ایک ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے جبکہ سیاسی جماعتوں کو بھی دوررس سوچ اختیار کرتے ہوئے قومی بیانیہ تبدیل کرنے پر توجہ دینا ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

تجزیے و تبصرے