آج اس سا ل کی طویل ترین رات ،جبکہ دن مختصر ترین

آج اس سا ل کی طویل ترین رات ہوگی جبکہ دن مختصر ترین ہے۔ آج سال کی مختصر ترین رات ہوگئی۔

جنوبی پنجاب میں رات کا دورانیہ 12 گھنٹے 40منٹ اوردن کا دورانیہ گیارہ گھنٹے 20منٹ طویل ہوگا جس کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ زیادہ ہونے لگے گا ۔اکیس ،بائیس مارچ کو دن رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے