مودی مسلمانوں کا قاتل ہے ۔ سراج الحق

جماعت اسلامی نے مودی کی پاکستان آمد پر لاہور میں زبر دست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

[pullquote]مظاہرے سے خطاب کر تے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ جب تک کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہیں کیا جا تا اس وقت بھارت کے ساتھ کسی قسم کے تعلقات نہیں رکھے جا سکتے ۔[/pullquote]

JI 1

سراج الحق نے کہا کہ قائد اعظم کی پیدائش کے روز مسلمانوں کے قاتل مودی کا دورہ پاکستان ایک سنگین مذاق ہے ۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے مودی کا استقبال کر کے بھارتی مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے