وزیر اعظم کی نواسی مہرالنساءکا ولیمہ

وزیراعظم کی نواسی اور مریم نواز کی بیٹی مہر النساءکی راحیل منیر سے دعوت ولیمہ اتحاد فارم ہاوس میں ہوا۔

12421600_10207073164861105_388077315_n

اتحاد فارم کو برقی قمقموں سے سجا یا گیا ہے ۔

12380272_10207073164941107_582049507_n

اس موقع پر دلہن مہر النساءنے سلور کے ساتھ سی گرین رنگ کا لہنگا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ دولہا راحیل منیر نے کالے رنگ کا پینٹ کوٹ پہنا ہوا ہے ۔

12435669_10207073164541097_199718348_n

دعوت ولیمہ میں وزیر اعظم نواز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، ملک ریاض حسین ، حسن نواز ،حسین نواز،حمزہ شہباز ، پرویز رشید ،خواجہ آصف ، لیاقت بلوچ ،زاہد پرویز ،خضر حیات گوندل
12431249_10207073164981108_1496660729_n

،خواجہ احد حسان ،ملک ریاض ،رفیق رجوانہ اور نجم سیٹھی سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے