ڈاکٹر ذاکر نائیک پر پابندی

بنگلورو…….بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت منگلورو جس کا پرانا نام بنگلور ہے وہاں کی حکومت نے معروف مسلم مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر شہر کے کئی علاقوں میں داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔

[pullquote]انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کے رہنما پروین توگڑیا پر بھی ان علاقوں میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔[/pullquote]

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے منگلورومیں داخلے اور 31 جنوری سے چھ جنوری تک کسی بھی عام اجتماع سے خطاب کرنے اور عوامی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد رہے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے