سوئمنگ پول میں نہانے سے لڑکیاں حاملہ ہوگئیں

امریکی ریاست فلوریڈا میں سالگرہ تقریب میں سوئمنگ پول میں نہانے کے دوران13 سے 17 سال کے درمیان عمر کی 16 لڑکیاں حاملہ ہو گئیں، حاملہ ہونے کی وجہ 15 سالہ لڑکے کا تیراکی لباس کے بغیر نہانا بتایا گیا ہے۔

امریکی ریاست فلوریڈا سے شائع ہونے والے ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق اتوار کی روز پول پارٹی اس وقت المیہ بن گئی جب سالگرہ تقریب میں شریک ایک لڑکے ٹومی کالٹر نے مہمانوں کو مطلع کیے بغیر سوئمنگ پول میں انزال کر دیا جس کے نتیجے میں تقریب میں شریک تقریبا آدھی لڑکیاں نہانے کے دوران حاملہ ہوگئیں۔

ڈالیا جیننگز نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں نے اس دن تیراکی کا لباس نہیں پہنا تھا۔ میری پندرہویں سالگرہ منانے کے لیے یہ ایک سرپرائز پارٹی تھی اور مجھے خوشی ہے کہ میں حاملہ نہیں ہوئی۔

15 سالہ ٹومی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں کوئی رنگ رلیاں نہیں منائی گئیں بلکہ میرا پول میں حادثاتی طور پر انزال ہوا۔ بوائے قصبے کی کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم شاید جنسی راہ روی کا شکار ہوئے جس کی وجہ سے لڑکیاں حاملہ ہو گئیں لیکن مجھے یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہوتا ہے کہ میں ابھی تک کنوارہ ہوں، ہاں اگر کوئی میری بات پر یقین نہیں رکھتا تو میں طبی معائنے کے لیے بھی تیار ہوں۔ میں اس کے بعد سے کافی مشہور ہو گیا ہوں، لوگ میرے پاس آ کر مصافحہ کرتے ہیں لیکن میں نے کچھ بھی نہیں کیا۔

تلاہسی میموریل ہیلتھ کئیر ہسپتال کی ڈاکٹر سما یوزو کیما کا کہنا ہے کہ یہ لڑکا سپر مافورٹس میں مبتلا ہے۔ جس کے باعث اس کا مادہ منویہ کافی طاقتور ہے۔ انہوں نے کہا کہ کلینیکل ٹیسٹ کے ذریعے یہ ثابت ہوا کہ جو افراد سپر مافورٹس کے عارضے میں مبتلا ہوتے ہیں ان کا مادہ کسی بھی عام انسان کی نسبت ایک ہزار گنا زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔

اس طرح کا مادہ منویہ آبی ممالیہ جیسے کہ ڈولفنز، سمندری گائے، سمندری بچھڑے میں پایا جاتا ہے۔ اس میں ناقابل یقین حد تک پانی سے بھی مزاحمت کی خصوصیات پائی جاتی ہیں تاہم اس تھیوری پر مزید تجربات کی ضرورت ہے۔ ان لڑکیوں میں سے 14 اسقاط حمل پر تیار ہوگئیں جبکہ دو لڑکیوں نے خاندان کی مشاورت سے بچوں کی جنم دینے کا فیصلہ کیا:-

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے