کراچی میں 2016 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔

کراچی میں 2016 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا۔

متاثر بچہ چونتیس ماہ کا اعجاز خان
گڈاپ UC7 کا رہائشی ہے۔

دوہزار پندرہ کی طرح اس سال کا پہلا کیس بھی پشتون فیملی سے تعلق رکھنے والے بچے میں سامنے آیا ہے،

رواں سال پولیو کے پہلے کیس کی محکمہ صحت کے حکام نے تصدیق کردی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے