فرانس:خاتون میں زیکا وائرس جنسی عمل کے دوران منتقل

پیرس………فرانس کے طبی حکام نے تصدیق کر دی ہے کہ اس یورپی ملک میں بھی ایک شہری کے زیکا وائرس میں مبتلا ہونے کی تشخیص ہو گئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس بیماری کا شکار ہونے والی ایک خاتون ہے، جس میں یہ وائرس جنسی عمل کے دوران منتقل ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ خاتون حاملہ نہیں ہے جبکہ اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

زیکا وائرس کی وجہ سے امریکی براعظموں کے علاوہ کئی دیگر ممالک بھی بھرپور احتیاطی تدابیر اختیار کی جا چکی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے