پاکستان بننے کے بعد قائد اعظم نے راجا صاحب محمود آباد سے کیا کہا تھا ؟

سابق بیورو کریٹ روئیداد خان کہتے ہیں کہ وہ 1968 میں میں کراچی میں بحثیت کمشنر تعنیات تھے ۔ راجا صاحب محمود آباد سے ان کی ملاقات ہوتی رہتی تھی . ایک بار انہوں نے ایک عجیب و غریب واقعہ سنا یا .

انہوں نے کہا کہ
میں کربلا جانے سے پہلے قائد اعظم سے ملنے گیا تو انہوں نے کہا کہ
’’کیا تمہیں معلوم ہے یہاں میں غداروں میں گھر چکا ہوں‘‘۔۔۔۔

یہ گفت گو انہوں نے روز نیوز کے پروگرام انیلسسز ود آصف میں کہی جو جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ کی شام آٹھ بجے نشر ہوتا ہے ۔

پاکستان بننے کے بعد قائد اعظم نے راجا صاحب محمود آباد سے کیا کہا تھا ؟

Posted by IBC Urdu on Thursday, March 31, 2016

[pullquote]پروگرام کا متعلقہ حصہ لنک پر کلک کر کے دیکھا جا سکتا ہے[/pullquote]

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے