ذولفقار علی بھٹو کی کہانی ، بے نظیر بھٹو کی زبانی

[pullquote]آج پیپلز پارٹی کے چئیرمین ذولفقار علی بھٹو کی برسی منائی جا رہی ہے ۔ [/pullquote]

پیپلز پارٹی کے چئیرمین شہید عوام ذولفقار علی بھٹو کی زندگی کے لحاظ سے یہ دستاویزی فلم اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید سے انٹرویو 2006 میں کیا گیا

جب وہ پاکستان میں مشرف آمریت کے خلاف احتجاجا دبئی میں جلا وطنی کی زندگی گذار رہی تھیں ۔

پیپلز پارٹی کے چئیرمین شہید عوام ذولفقار علی بھٹو کی زندگی کے لحاظ سے یہ دستاویزی فلم اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید سے انٹرویو آئی بی سی اردو کے کالم نگار سبوخ سید نے 2006 میں لیا جب وہ پاکستان میں مشرف آمریت کے خلاف احتجاجا دبئی میں جلا وطنی کی زندگی گذار رہی تھیں ۔

Posted by IBC Urdu on Sunday, April 3, 2016

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے