شہید پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتی ہوں: سینیٹر شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کی انسداد پولیو مہم ٹیم کی حفاظت کرنے والے پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت

شہدا کے لوحقین سے دلی ہمدری اور تعزیت کا اظہار

پی پی پی پولیس اہلکاروں پر دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتی ہے: سینیٹر شیری رحمان

افسوسناک واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: سینیٹر شیری رحمان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے