سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں پی ٹی آئی عہدیدار گرفتار

سوات: پولیس نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اقلیتی امور سورن سنگھ کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع کانسلر کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم بلدیو کمار کو ضلع سوات کے باری کوٹ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ انہیں مزید تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ضلع بونیر سے دیگر دو افراد کو گرفتار کیا گیا. قتل کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کی تھی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے