About the author

2 Comments

  1. 1

    Mehar Afshan

    بس دوسروں کے اعمال سے ہی جناب کا ایمان تازہ ہوتا ہے ؟
    اور اپنے فقہا و سو کالڈ صحابہ کے کرتوت پڑھ کر آپکے ایمان کا کیا حال ہوتا ہے؟؟؟؟

    Reply
  2. 2

    Sundas Rashid

    جناب آپ کا اسلام ہاتھ ملانے کی حد تک ہی سکڑا رہتا ہے ۔ آپ جیسے سوچ کے مالک لوگوں نے اسلام کو ایک insular مذہب بنا کر رکھ دیا ہے۔ اور یوں آج تک ساری کوشش ایمان تازہ کرنے پر ہی صرف ہو رہی ہے۔ اگر یاسر خان اس ملک کی معاشرت سے متنفر ہیں اور ان کےEtiquette ان کی طبعیت پر گراں گزرتے ہیں ، تو سب کچھ جانتے بوجھتے وہاں رہائش ہی کیوں اختیار کی۔ آپ کے یہاں کوئی گوری آئے تو آپ اسے کتنی اجازت دیتے پیں اپنی معاشرت کے مطابق رہنے کی۔ صد افسوس کہ یہی دنیا بھر میں مسلمانون کی تذلیل کا باعث بن رہا ہے۔ اگر وہاں کا معاشرہ “جدید ؛ونڈی خانہ ” ہے تو جناب وہاں گئے ہی کیوں؟ ہاتھ ملانا اس معاشرے کے معاشرتی آداب کا حصہ ہے نہ کہ مذہبی۔

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ