اس بات کا انکشاف خود وزیراعظم نے کیا۔۔ کہ اگر وہ
آج خطاب نہ کرتے تو نیپرا پٹرول بم گرادیتی ۔۔ پٹرول کتنا مہنگا ہوتا۔۔ وزیراعظم سب حساب کتاب کرکے لائے تھے
وزیراعظم کو ڈرتھا کہ وہ توجلسےمیں ترقی کے خواب دکھارہےہیں،ادھر پٹرول مہنگا ہوگیا تو لوگ کیا کہیں گے وزیراعظم نے یہ بھی بتایا کہ پٹرول مہنگا نہ ہونےکی وجہ سےقومی خزانےکوکروڑوں کا نقصان پہنچ رہا تھا جوانہوں نےعوام پرقربان کردیا