امریکی ریاست میں سیلاب نے تباہی مچادی

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک شخص غائب ہے۔

ٹیکساس میں طوفانی بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں دادی اوراس کے چار پوتے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔امریکا کی سینٹرل ریاستوں میں آنے والے طوفان اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔ ٹیکساس میں متاثرہونے والا فلسطینی خاندان تھا۔

واقعہ ٹیکساس سے ایک سو میل دور پیش آیا، جہاں سیلاب کا پانی مکان کی چھت تک پہنچ گیا،ہلاک ہونے والوں میں چونسٹھ سالہ خاتون اور چھ سے نو سال تک کے بچے شامل ہیں۔

محکمہ موسمیات نے کئی ریاستوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے