پنجاب میں تین روزہ انسداد پولیو مہم

لاہور: پنجاب میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج (پیر سے ) سے شروع ہو رہی ہے ۔

آج سے شروع ہونیوالی مہم کے دوران 94 لاکھ پانچ سال تک کے بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے ۔

مہم پانچ مئی تک جاری رہے گی۔

مہم رحیم یار خان ، راجن پور، ڈی جی خان ، مظفر گڑھ ، ملتان ، لاہور ، روالپنڈی ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، جھنگ، چینوٹ ، حافظ آباد ، بہاولپور ، لودھراں اور اوکاڑہ میں شروع ہوگی جہاں پر 1547یونین کونسلز کو منتخب کیا گیا اس حوالے سے 23152 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے