گلگت بلتستان سے پورے پاکستان کے لیے قابل تقلید پیغام

گلگت بلتستان کی قانون ساز کونسل نے فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے لیے جو اقدامات اٹھائے ہے ان کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں. گلگت بلتستان کا چہرہ اور فضا بدل رہی ہے . فرقہ وارنہ فسادات کے بجائےاب اس خوبصورت خطے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی فضا عام ہے . گلگت بلتستان کے لوگوں نے فرقہ واریت اور دہشت گردی کو مسترد کر دیا ہے . اس عمل میں سیاسی رہ نماوں کے ساتھ ساتھ مذہبی رہ نماوں اور عوام کا کلیدی کردار رہا ہے .

پاکستان ساگا نے پاکستان اور دنیا کو پاکستان کا اصل چہرہ دکھانے کے لیے اس کا بیڑا اٹھایا ہے . دیکھئے گلگت سے پاکستان ساگا کے نمائندے جاوید اقبال کی خصوصی رپورٹ

پاکستان سے متعلق دیگر اہم ویڈیو دیکھنے کے لیے وزٹ کیجئے

http://pakistansaga.com

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے