فٹبال سٹار رونالڈینہو نے ریٹائرمنٹ کا امکان مسترد کر دیا

برازیلیا: سابق برازیلین سٹرائیکر رونالڈینہو نے کہا ہے کہ میرا فی الحال ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں اور رواں سال کے آخر تک نیا کلب جوائن کرنے کی کوشش کروں گا۔

پیرس سینٹ جرمین، بارسلونا اور اے سی میلان سے کھیلنے والے 36 سالہ فٹ بالر کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے فل مانسے ایف سی سے معاہدہ ختم کر دیا ہے اور کچھ عرصے آرام کے بعد وہ دوبارہ نیا کلب تلاش کریں گے.

ریٹائرمنٹ کے حوالے سے افواہیں بالکل بے بنیاد ہیں۔

رونالڈینہو نے برازیل کیلئے کھیلتے ہوئے 97 میچز میں 33 گول سکور کیے جبکہ مختلف کلبز کے لیے وہ اب تک 723 میچز میں 279 بار گیند کو جال میں پہنچا چکے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے