ہندو خاندان کا سومنات مندر کے لیے دو سو کلو سونا عطیہ

گجرات: بھارت میں ایک ہندو خاندان نے سومنات مندر کے لیے دو سو کلو سونا عطیہ کر دیا جس کی مالیت ساٹھ کروڑ روپے بنتی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کے رہائشی لکھی خاندان نے دس سال پہلے ایک سو باسٹھ کلو سونا دیا تھا۔

اب مزید دو سو کلو سونا دینے کا اعلان کیا ہے۔

مندر کے داخلی دروازے، پلرز، چھتیں، دیواریں سب سونے سے بنی ہیں۔ سارے سونے کی قیمت ساٹھ کروڑ روپے بنتی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے