رینجرز الزام ثابت نہ کرسکی

انسداد دھشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت کے دوران دہشت گردوں کے علاج و معالجہ سے متعلق شواہد کی گمشدگی کے بارے میں رینجرز کی درخواست پر کہا ہے کہ تفتیشی افسر نے اب تک غیر جانبداری سے کام کیا ہے

تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف حسین پر رینجرز کی جانب سے لگائے جانے والے اعتراضات ثابت نہیں کئے جاسکے عدالت رینجرز کی درخواست کا ٹرائل کے دوران جائزہ لے گی

۔عدالت میں رینجرز نے درخواست دائر کی تھی کہ مقدمہ کے تفتیشی افسر نے دہشت گردوں کے علاج سے متعلق بلز غائب کئے ہیں اور وہ جانبداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے