حکومت کا پیر کو قومی اسمبلی اجلاس براہ راست سرکاری ٹی وی پر نشر کرنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی براہ راست سرکاری ٹی وی پر نشر کرنے کا اعلان کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی براہ راست دکھائیں گے۔

پانامہ لیکس پر کیا ہوگا۔ وزیراعظم ایوان مین آکر بتائیں گے۔

وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر بھی نشر ہوں گی۔ تاہم اسپیکر کی صوابدید ہے کہ وہ کسے بولنے کا موقع دیتے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے