آزاد کشمیر سمیت مظفر آباد شدید گرمی کی لپیٹ میں

مظفر آباد: آزاد کشمیر بھر سمیت مظفر آباد شدید گرمی کی لپیٹ میں درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا دیگر علاقوں کی بجلی اور پانی بند ۔

شہری بلبل اٹھے مزید گرمی کا امکان ۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر سمیت مظفر آباد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے ایک طرف گرمی کی شدت جبکہ دوسری جانب مختلف علاقوں میں گزشتہ سات روز سے پانی بند کربلا کا سماں ۔

محکمہ برقیات بھی کسی سے پیچھے نہیں چہلہ بانڈی سمیت دیگر علاقوں میں طویل ترین لوڈشیڈنگ جبکہ آگ برسا موسم درجہ حرارت 41 سینٹی گریڈ سے بڑھ گیا شہری پریشان۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے