آرمی چیف کی ضرب عضب میں نابینا ہونے والے اہلکاروں سے ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف نے جمعرات کے روز ان فوجی اہلکاروں سے ملاقات کی جنہوں نے شمالی وزیرستان کے آپریشن ضرب عضب میں دیکھنے کی صلاحیت کھو دی تھی۔

اس مرحلے کے دوران عسکریت پسندوں کو ان کے ٹھکانوں میں نشانہ بناکر تباہ کیا گیا جبکہ ان کے بیرون ملک موجود سہولت کاروں سے رابطے بھی منقطع کیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایک ہسپتال کے ریہیبلیٹیشن سینٹرکادورہ کیا۔ یہ فوجی آپریشن کے دوران آئی ای ڈی دھماکوں کی وجہ سے بینائی سے محروم ہوگئے تھے۔

ضرب عضب کا آغاز 15 جون 2014 میں کراچی ایئرپورٹ پر حملے اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد شروع کیا گیا تھا۔

رواں سال فروری میں آرمی چیف نے شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں آپریشن کے حتمی مرحلے کی منظوری دی تھی۔

اس مرحلے کے دوران عسکریت پسندوں کو ان کے ٹھکانوں میں نشانہ بناکر تباہ کیا گیا جبکہ ان کے بیرون ملک موجود سہولت کاروں سے رابطے بھی منقطع کیے گئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے