آئی جی پنجاب نے11 پولیس افسران کے تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے.

* انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے11 پولیس افسران کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
* تفصیلات کے مطابق،تقرری کے منتظر، ایس پی محمد آصف انصاری کو ایس پی انوسٹی گیشن مظفر گڑھ کی خالی آسامی پر
* ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور محمد ریاض کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکرایس پی انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور
* ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیالکوٹ عرفان الحق کو ایس ڈی پی او فیروز والاشیخوپورہ کی خالی آسامی پر
* تقرری کے منتظر ڈی ایس پی امتیاز احمد خان کوڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم سیالکوٹ
* ڈی ایس پی لیگل PTS سرگودھا محمد اختر حیات کو ڈی ایس پی لیگل چنیوٹ کی خالی آسامی پر
* ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز چکوال فضل عباس کو ایس ڈی پی او تلہ گنگ چکوال
* ایس ڈی پی او تلہ گنگ چکوال عبدالرحمان کو ایس ڈی پی او کینٹ راولپنڈی
* ایس ڈی پی او کینٹ راولپنڈی سید اقبال حسین شاہ کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز چکوال
* تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی عمران مشتاق ملک کو سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر
* ڈی ایس پی ٹریفک قصور محمد اکرام کو ایس ڈی پی او، بڑا گھر ننکانہ صاحب کی خالی آسامی پر
*ٍ ایس ڈی پی او سٹی سیالکوٹ مقصود احمد لون کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکاما ت جاری کیے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے