About the author

2 Comments

  1. 1

    Mehar Afshan

    عاطف الیاس صاحب زرا یہ بھی بتا دیں کہ اپکا ڈھکا چھپا مشرقی معاشرہ کس قدر مومن بنا ہوا ہے؟؟؟
    وہ سارے گند آپکے یہاں بھی اسی طرح عام ہین جیسے مغرب مین ہیں بس فرق صرف اتنا ہے کہ انکے یہاں ہونے والے معملات خبر بن جاتے ہین موویز اور میدیا پر آجاتے ہین جبکہ اپ کے یہاں وہی سارے غلیظ گھنائونے معاملات اندر خانے دبا دیئے جاتے ہیں عزت کے نام پر غیرت کے نام پر اور اکثر تو عورت کی بلی چڑھا کر سرخ رو ہوجایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بس کردین اپ لوگ اپنے جھوٹے مکار مشرق کا ڈھنڈھورا پیٹنا
    اتنا نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت دامن کو زرا دیکھ زرا بند قباء دیکھ

    Reply
  2. 2

    مجیب الحق

    درست، حقیقت پسندانہ اور میانہ رو تجزیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ